مساجد میں 5 وقت اذان کی اجازت ملنے والا امریکا کا پہلا شہر بن گیا - nncnews -->

تازہ ترین

Post Top Ad

Monday, April 24, 2023

مساجد میں 5 وقت اذان کی اجازت ملنے والا امریکا کا پہلا شہر بن گیا

 منیاپولس مساجد میں 5 وقت اذان کی اجازت ملنے والا امریکا کا پہلا شہر بن گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق منیاپولس کے میئر جیکب فرے نے اذان دینے سے متعلق آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی مسلمانوں نے اس اجازت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق منیاپولس میں اس سے قبل سال کے مخصوص اوقات میں صبح اور شام کی اذانوں پر پابندی تھی

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Noble Knowledge