جعلی فِنگر پرنٹس کا دھندہ، شہری مجرموں کے جال میں کیسے پھنس رہے ہیں؟ - nncnews -->

تازہ ترین

Post Top Ad

Monday, April 24, 2023

جعلی فِنگر پرنٹس کا دھندہ، شہری مجرموں کے جال میں کیسے پھنس رہے ہیں؟

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر ونگ نے حال ہی میں کوئٹہ اور کراچی سے کچھ ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جو جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے موبائیل فون سمز فروخت کرنے کی آڑ میں لوگوں کے جعلی فنگر پرنٹس بناتے اور ان کو مختلف بائیو میٹرک مشینوں کو ہیک کرنے اور دوسرے فراڈ میں استعمال کرتے تھے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق حراست میں لیے گئے ملزمان کے قبضے سے ایکٹیو موبائل سِمز اور 100 سے زائد ربڑ کے انگوٹھوں سمیت دیگر اشیاء برآمد ہوئی ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Noble Knowledge